▪️اسماعیل ہنیہ پر حملہ، شہباز کا اچانک ایران دورہ ملتوی کڑیاں ملنے لگی؟
▪️ایران کمانڈر کا اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کا اعلان۔۔۔ بڑی جنگ شروع
▪️ پہلا استعفیٰ بڑے ادارے کا سربراہ کا آ گیا۔۔۔
▪️عمران خان اڈیالہ سے ایک اور وڈیو خطاب۔۔۔
▪️پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کی تحریک انصاف سے اہم ملاقات۔۔۔
▪️باؤ جی کی سیٹ خطرے میں، فارم 45 سے پہلے استعفیٰ۔۔۔
▪️پی ٹی آئی جلسہ اجازت، جج کی انتظامیہ کو کل تک آخری وارننگ۔۔۔
▪️تالے ٹوٹ گئے۔۔۔ تحریک انصاف کا مرکزی دفتر کھولنے کا حکم۔۔۔
▪️قائمہ کمیٹی میں الیکشن ترممی بل کی منظوری دے دی۔۔۔
▪️جسٹس منصور علی شاہ کی خیبرپختونخوا حکومت کی تعریف۔۔۔
▪️اینٹی کرپشن ٹیم پر نامعلوم کا حملہ، پی ٹی آئی ایم این اے غائب۔۔۔
▪️پاکستان میں ایک بار پھر نیٹ سروس ڈاؤن۔