دیر(ڈیلی پاکستان آن لائن)لوئر دیرکے علاقے تیمرگرہ کے قریب افغان کیمپ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں