”ن لیگ کی حکومت بنانے کے لیے کیسے فارم 45 میں واردات کی گئی۔ الیکشن 2024 میں 265 حلقوں کا آڈٹ ہوشربا انکشافات، نواز شریف سمیت تمام نشتوں میں بڑی وارداتیں الیکشن کمیشن کی بدنیتی، تین مرحلوں میں دھاندلی کیسے ہوئی پتن کے چیف نے آڈٹ کر کے بھانڈا پھوڑ دیا نواز شریف سمیت سب نشستوں پر الیکشن کالعدم ہوگا امریکہ برطانیہ فرانس یورپ میں بڑی رپورٹ جمع کروادی گئی“