اسلام آاد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد الحرام کی پہلی منزل سےسیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مسلح شخص کوگرفتار کر لیا۔سعودی میڈیا کےمطابق مسجد الحرام کی پہلی منزل سے گرفتار مسلح شخص دہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی بھی کررہا تھا-نجی ٹی وی جیو کے

مطابق سعودی پولیس کے مطابق گذشتہ روز تیزدھارآلے کے ساتھ ایک شخص کو پہلی منزل پر دیکھاگیا، جسے گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ کی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کےحوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں