سابق رکن قومی اسمبلی ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے85سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق میاں مٹھوکی دوسری اہلیہ کی عمر 45 سال سے زائد ہےاور وہ ایک بیوہ ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں