وزارت مذہبی امورکاکہنا ہے کہ رواں سال کاحج مہنگا ترین ہونے کے امکانات ہیں۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس سال حج کی قیمت 7 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کر سکتی ہے،لہذا اس سال مہنگا ترین حج ہو گا،جبکہ 2020 کی بجائے 2021 میں حج کی ادائیگی کے امکانات زیادہ ہیں، ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ حج سے متعلق سعودی حکام اور پاکستانی حکام کے درمیان نچلی سطح پر رابطے ہوئے ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں