وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیلی فونک کانفرنس میں عریانیت کو نشانہ بناتے ہوئے ریپ واقعات منسلک کیا کہ آج کل کے معاشرے میں کوئی بھی انسان اپنے نفس پر مکمل قابو نہیں کر سکتا جس کی وجہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے حیائی اور عریانیت ہے۔وزیراعظم عمران خان کے اس بیان کے بعد ان کو تمام جانب سے دباؤ آنا شروع ہو گیا کہ وہ اپنا بیان واپس لیں اور اس پر عوام سے معافی مانگیں۔

شہباز گل نے وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کی کہ عمران خان صاحب کے بیان کو غلط انداز دے کر پیش کیا گیا ہے۔ شہباز گل نے اپنی ٹویٹ پوسٹ کرتے ہوئے اس کے ہمراہ یونیسیف کی رپورٹ کا اسکرین شاٹ بھی لگایا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں