بھاری مشینری بنانے میں اسرائیلی کمپنی “CAT” سب سے آگے تھی۔ پوری دنیا بشمول مسلم ممالک میں اسی کمپنی کی مشینیں استعمال ہوتی تھیں، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ ترکی نے مقامی سطح پر پہلی مشین بنالی ہے۔ اب آپ کو “CAT” کے بجائے اسلامی ملک ترکی کی “TUBITAK” کمپنی کے مشینیں نظر آئیں گی جنہیں دیکھ کر دل خوشی سے جھوم اٹھے گا۔ اردگان نےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنٹر کابھی افتتاح کردیاہے جہاں یہ سب معیاری اور مناسب قیمت پر تیار کیے جائیں گے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں