پی ایس ایل6کے باقی میچزکے شیڈول کوحتمی شکل دے دی گئی لیگ کے میچز یکم جون سے 14 جون تک ہوں گے،پلے آف مقابلے 16تا 18 جون کھیلے جائیںگے، پاکستان کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائی گا.

دفاعی چیمپئن کراچی کنگز 2 جون کو ملتان سلطانز ، 5 جون کو اسلام آباد یونائیٹڈ ،6 جون کو پشاور زلمی ، 10 جون کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور 12 جون کو لاہور قلندرز سے مقابلہ کرے گا

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں