ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے بیان دیا کے کرونا کی بگڑتی صورتِحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایشیا کپ کو ملتوی کر دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق اگلے سال تک میچ کو ملتوی کر دیاگیا. نئی تاریخون کا اعلان حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا.

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں