1578 میں مسلمانوں نے یہ توپ بناٸی تھی اور مراکش میں پرتگالی حملہ آوروں کے خلاف اس کو استعمال کیا جو کہ کار گر ثابت ہوئی اس کا وزن 12 ٹن

اور لمبائی. 4.80 میٹر تھی یہ خالص پیتل سے بنی ہوٸی تھی اور ایک ہزار میٹر تک درست نشانہ لے سکتی تھی اس نے یورپی حملوں کو پسپا کرنے میں اہم کردار ادا کیا…

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں