جوڈیشل کمیشن ہنگامہ خیز اجلاس۔۔ ججز کا وار ٹرمپ خطرہ۔ پاکستان میں مارشل لاء نافذ
حکومت اپنے خلاف قانون سازی لنڈا بازار۔
▪اڈیالہ سے فائنل کال ۔۔۔ نئی قیادت کس کو ملی۔۔ صوابی جلسہ اہمیت بڑھ گئی
▪تاریخ میں پہلی بار خان کے خاندان اور تحریک انصاف کی مشترکہ پریس کانفرنس۔۔۔
▪ٹرمپ کا خطرہ یا یحییٰ آفریدی کے پہلے جوڈیشل اجلاس کا خوف
▪پاکستان نئی قانون سازی کا لنڈا بازار لگ گیا۔۔۔
▪آرمی چیف مدت پانچ سال۔۔ سپریم کورٹ 34 ججز۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ ججز پر بھی وار۔۔۔۔
▪ایک بار پھر آئین پر رات کے اندھیرے میں حملہ پارلمینٹ کی بعد سینٹ اجلاس شروع رات گئے منظوری۔۔۔
▪مولانا کی کالے قانون کی شدید مخالفت۔۔۔ اگلا لائحہ عمل کیا۔۔۔۔ ▪قطر کے ناکام دورے کے بعد شہباز حکومت کابینہ میں توسیع کا فیصلہ نئے نام شامل کرنے کی منظوری۔۔۔
▪بنی گالہ کی رونقیں بحال بشری بی بی کا بنی گالہ قیام کا فیصلہ۔۔۔۔
▪میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں عمران خان کے نعرے ۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں