▪خان نے بنی گالہ شفٹ کی آفر ٹھکرا دی۔۔۔مینڈیٹ واپس مانگ لیا ۔۔خان کو پشاور لانے کا اعلان
امریکی اسلام آباد پہنچ گیۓ، انٹرنیٹ بندش پر سخت ردعمل۔۔۔
▪ پیشاور پنجاب ٹکٹ ہولڈرز سے بشری بی بی کا اہم خطاب۔۔۔ ▪پلان ABC تیار۔۔ اسلام آباد سیمت پورا ملک جام۔۔۔
▪اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا آڈر۔۔ خان ضمانتوں کا فیصلہ دوبارہ کرنے کا حکم۔۔
▪آرمی چیف کا ایک بار پھر سوشل میڈیا کے خلاف خطاب۔۔۔
▪فائنل کال خوف کے بت ٹوٹ گئے کراچی راولپنڈی ڈیرہ اسماعیل خان لاہور عوام سڑکوں پر۔۔
▪انتخابات دھاندلی اہم کیس سپریم کورٹ اطہر من اللہ کے پاس لگ گیا۔۔۔
▪اسٹیبلشمنٹ نے فتوے سازی کی تمام فیکٹریاں فتح۔۔ vpn غیر شرعی قرار فتوی