▪خان ضمانتیں منظور تمام بڑے کیس ختم۔۔24 سے پہلے خشخبریوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔
▪اسٹیبلشمنٹ اڈیالہ مزاکرات اہم پیش رفت۔۔ گنڈا پور بیرسٹر گوہر دوسرے دن بھی طویل ملاقات
▪اورسیز تحریک انصاف کا بڑا پلان۔۔ 18بڑے ملکوں کے 36 شہروں میں احتجاج
▪ملٹری کورٹ اپیلوں پر اہم پیش رفت۔۔ پنج کے لیے جوڈیشل کمیشن سے رجوع
▪24تاریخ فائنل ہے۔۔ کسی صورت پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان۔۔۔۔ پیشاور ISF کا پاور شو
▪وی پی این پر علماء کرام میں تکرار۔۔۔ حلال حرام کا فیصلہ نہ ہو سکا۔۔
▪اسلام آباد حکام وقت عوامی خوف کا شکار۔۔۔پانچ دن پہلے راستے بند ہونا شروع
▪اوریا مقبول جان رہائی۔۔ انتظار پنجوتا واپسی کے بعد پہلا ٹویٹ۔۔۔
▪چینی لیبریشن آرمی کی پاکستان میں جنگی مشقیں شروع۔