▪عمران خان اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل۔۔؟ بڑی خبر اسلام آباد بند کرنے کی وجہ ▪اسلام آباد سفارت خانوں میں ہلچل۔۔ خفیہ میٹنگیں ہلاکتوں کی تعداد پر مسلسل رابطے ▪برطانوی وزیر خارجہ کا سانحہ اسلام آباد پر سخت ردعمل۔۔۔ کینڈین پارلمینٹ بھی میدان میں تحقیقات کا مطالبہ ▪اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بڑی پریس کانفرنس۔۔ اسلام آباد پاکستانیوں پر امریکی اسلحے کے استعمال ▪گنڈاپور کا آج خیبرپختونخوا اسمبلی اہم ترین خطاب۔۔۔بشری بی بی سے اختلافات کی خبروں کی تردید۔۔ ▪شہداء کے گھر تحریک انصاف کی آمد کا سلسلہ شروع۔۔ قبروں پر خان کا پرچم بلند ▪شاہد خاقان عباسی، مولانا فضل الرحمان، سمیت متعدد سیاسی جماعتوں کی تحریک انصاف پر مظالم کی مذمت۔۔ رانا ثناءاللہ کا اعتراف جرم ▪فصل واوڈا نے پینتھرا بدل لیا۔۔۔ اب خان صاحب کے کتے کا بھی احترام ▪تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں۔۔ ▪مطیع اللہ جان کے خلاف میڈیا پر گھٹیا کمپین۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کچھ دیر بعد