حلف برداری کا انتظار اگلے دو ہفتے اہم رجیم کرداروں کا سامان پیک۔۔۔ فرار کی تیاریاں
▪ریلیز عمران خان کمپین۔۔خان مقبولیت کا عالمی سطح پر ڈنکے بجنے لگے
▪اگلا نمبر کس کا؟ایک اور سابق DG ISI نشانے پر۔۔
▪خان کے نو مئی کیسز سپریم کورٹ بڑے جج کے پاس منتقل۔۔۔۔
▪برطانوی سفیر جین میریٹ شہباز حکومت پر برس پڑی۔۔
▪بائیڈن حکومت کو ٹرمپ کا خوف پاکستان پر انتخابی دھاندلی پر جواب طلب۔۔۔
▪ایک ٹویٹ اسٹیبلشمنٹ حکومت مزاکرات کے لیے لیٹ گئے۔ تحریک انصاف کو دعوت ہنگامی پارلیمانی اجلاس جاری
▪چیف جسٹس کا اہم فیصلے میں اضافی نوٹ۔ عدلیہ میں مداخلت پر سوالات اٹھا دیئے۔۔
▪علیمہ خان کا انٹرنیشنل میڈیا پر ایک اور دبنگ انٹرویو۔۔۔
▪محسن نقوی کے سعودیہ دورہ طویل ہو گیا۔۔ملاقاتیں جاری
▪معشیت میں بدترین ناکامی پاکستان غربت میں 39.5 , فیصد اضافہ
▪ایکس کی بندش حکومت کو ایلن مسک کا خوف قومی اسمبلی سے نیا بیان جاری