یصلہ کن 24 گھنٹوں کا اغاز ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔۔
خان کی کل 23 دسمبر کیس میں سزا معطل ہونے کی خبریں ۔۔۔۔۔ امریکی سینٹ میں چارج شیٹ اور سماعت کا معاملہ کیا ہے۔۔۔۔۔ یورپی یونین نے اج ملٹری عدالتوں میں 25 سویلین کی سزا پر کمپنی کو ٹھوک دیا ۔۔۔۔
پورے نظام کی تبدیلی اور اڈیالہ جیل کی چابی اوورسیز پاکستانیوں کے ہاتھ میں ۔۔۔۔
سانحہ 26 نومبر زخمیوں میں اج تحریک انصاف کی ایک اور شہادت ، زلفی بخاری کا قریبی اور خان کا روزہ دار سپاہی شہید ہو گیا ۔۔۔۔
ملٹری ٹرائل کے حوالے سے جو عمران خان کے حوالے سے بیانات نون لیگ کا میڈیا سیل اور صحافی کو جواب۔۔۔۔۔
ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں حکومت کی بڑی واردات۔۔۔۔۔۔ سول نافرمانی کے معاملہ کہاں پہنچا۔۔۔۔۔۔