آج سہ پہر قانون نافذکرنے والےاداروں نے بھاری نفری کےساتھ تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعدرضوی کو لاہور سے حراست میں لے لیا. اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

حکومت اوردیگرکسی بھی ادارے کی جانب سے مکمل خاموشی ہے.لیکن تحریک کے ذمہداران نے موقف اپنایا ہے کے حافط سعد نے 20 اپریل سے ملک گیر احتجاج کی کال دے رکھی تھی.اور

حکومت نے حافظ سعد کو گرفتار کر کے انتہائی بزدلانہ فعل کیا ہے ہر شخص کو پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے. اب جو احتجاج 20 اپریل کو ہونا تھا وہ آج سے ہی شروع کیا جائے گا.

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں