سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد اب ملک گیر مطائرے شروع ہو چکے ہیں. مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہو چکا ہے.

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فیصل آبادمیں ایک شہری کو پولیس کی جانب سے تشددکانشانہ بنایا گیا جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے.

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں