اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رسول اکرم ﷺ نے فر ما یا ! ان مو قعوں پر دعا مانگو رد نہیں ہو گی۔

جب دھوپ میں بارش ہو رہی ہو۔

جب اذان ہو رہی ہو۔

سفر کے دوران۔

جمعہ کے دن۔

رات کو جب آنکھ کھلے

مصیبت کے وقت۔

فرض نمازوں کے بعد

۔حضرت انس بن مالک ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا اذان اور اقامت کے درمیان کی جانے والی دعا رد نہیں کی جاتی۔

لوگوں نے پوچھاکہ یا رسول اللہﷺ !پھرہم اس وقت کیا دعا کریں؟ آپ ﷺنے فرمایا اللہ تعالیٰ سےدنیا اور آخرت کی عافیت مانگا کرو

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں