ملک میں بیشتر اہم شاہراہوں پر ٹریفک کو بحال کر دیا گیاترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مذہبی جماعت لبیک پاکستان کے احتجاج کے باعث جن راستوں پرٹریفک کی روانی متاثرتھی ان میں سے بیشتر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایم ون، ایم 2اسلام آباد
سے لاہور، ایم 3 لاہور سے عبدالحکیم اور ایم-4 کھول دی گئی ہیں

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں