لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مذہبی سیاسی جماعت کے احتجاجی دھرنوں کے باعث لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مذہبی سیاسی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے لاہور کے

18 مختلف مقامات پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ٹریفک حکام کے مطابق اس وقت مظاہرین کی جانب سے  مال روڈ پر جی پی او چوک، پنجاب اسمبلی ،گورنر ہاؤس،آؤٹ فال روڈ،یتیم خانہ چوک، خیابان جناح،محافظ ٹاؤن ،دروغے والا،چونگی امرسدھو،شاہدرہ چوک،شادباغ ، جوڑے پل،برکی روڈ،بھٹہ چوک، والٹن روڈ،کینال روڈ،مصری شاہ اور ہربنس پورہ میں دھرنا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مذہبی سیاسی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے لاہور کے 18 مختلف مقامات پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ٹریفک حکام کے مطابق اس وقت مظاہرین کی جانب سے  مال روڈ پر جی پی او چوک، پنجاب اسمبلی ،گورنر ہاؤس،آؤٹ فال روڈ،یتیم خانہ چوک، خیابان جناح،محافظ ٹاؤن ،دروغے والا،چونگی امرسدھو،شاہدرہ چوک،شادباغ ، جوڑے پل،برکی روڈ،بھٹہ چوک، والٹن روڈ،کینال روڈ،مصری شاہ اور ہربنس پورہ میں دھرنا دیا گیا ہے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں