سورتوں میں یہ سورۃ قرآن کی 95 سورۃ ہے اور یہ تیسویں پارے کے اندر موجود ہے اس سورت کے مخصوص فوائد ہیں اگر کوئی شخص چاہے کہ اس کے گھر میں خوبصورت لڑکا پیدا ہوتو اس کو چاہیئے کہ حمل کی ابتداء سے نو ماہ تک سفید چینی کی طشتری پر سورۃ التین کو روزانہ باوضو لکھ کر نہار منہ عورت کو کھلا دے یا پلا دے انشاءاللہ تعالیٰ لڑکا خوبصورت پیدا ہو گا ۔

سورۃ التین سات مرتبہ با وضو پڑھے اول وآخر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ ہر پریشانی دور ہو گی اور اگر اہم مقصد ہے تو اس میں کامیابی ہو گیباغ اور کھیتی کی حفاظت کے لیے یہ سورت عرق گلاب یا زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کر باغ یا کھیتی کے چاروں کناروں پر چھڑک دیں ۔چوہے اور ٹڈیوں سے محفوظ رہے گی۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں