تحریک انصاف نے منحرف ہونے والے 26 اراکین پنجاب اسمبلی کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اراکین نے 26 اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں نا اہلی ریفرنس دائر کر رکھاہے ، 26 ایم پی ایز پر وزیراعلیٰ کے انتخاب

میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا الزام ہے ۔ پی ٹی آئی کا کہناہے کہ لاہور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن سے نااہلی ریفرنس پر جلد فیصلے کی استدعا کی جائے گی ۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں