شیخ رشید نے کہا کہ  پیٹرول،بجلی پر سبسڈی ختم  کرنے سے حکومت  اپنی سیاسی قبر کھودے گی، عمران خان روس سے 30 فیصد سستی  گیس، پیٹرول اور گندم لینے جا رہا تھا،سامراجی سازش کےتحت عوام کوسستی گیس،پیٹرول،گندم سےمحروم کردیاگیا،ملک کےمسائل کاواحدحل انتخابات ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں