لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے، جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس سابق وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کرنے کے لئے آئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نے ثاقب نثار کو قانونی مشاورت کیلئے بلایا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر بھی بات ہوگی۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں