مکہ مکرمہ (این این آئی) مکہ مکرمہ اور گردونواح میں ہلکی بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی نے بتایا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ اور سعودی عرب کےکئی دوسرے علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ

موسمیات نے مکہ، مدینہ، حائل، قصیم اور دیگر علاقوں میں گرد آلود ہواں اور بارش کی پیشگوئی کی۔حرم شریف میں عمرہ زائرین نےبارش شروع ہوتے ہی خوشی کا اظہار کیا اور طواف معمول کے مطابق جا ری رکھا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں