وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی خریداری میں غفلت برتنے پر پاسکو کے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل منیجر پروکیورمنٹ کو معطل

 

وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی خریداری میں غفلت برتنے پر پاسکو کے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل منیجر پروکیورمنٹ کو معطل کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گندم کی طلب، مختص اور خریداری پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا۔

 

اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے پر افسران کو معطل کردیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ گندم کی خریداری کے طریقہ کار کے لیے موبائل ایپلیکیشن کیوں تیار نہیں کی گئی۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں