پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر، انٹربینک ایکسچینج میں ایک ڈالر کی قیمت 278 روپے اور 26 پیسے ہے، جو پہلے دن کے مقابلے میں 8 پیسے زیادہ ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 18 پیسے تھی۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت آج 5 پیسے کم ہوکر 279 روپے 45 پیسے ہوگئی۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں