چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے ملاقات

 

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وزیر قانون نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد وزیر قانون نذیر تارڑ نے بتایا کہ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے مختلف پارلیمانی امور اور الیکشن کمیشن کے بجٹ پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملاقات میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس زیر بحث نہیں رہا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں