پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی جیل میں طبیعت مزید خراب سروسز اسپتال منتقل

 

پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی جیل میں طبیعت مزید خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں پیٹ میں شدید درد کی وجہ سے منتقل کیا گیا تھا۔ سرجیکل یونٹ 3 کے سربراہ پروفیسر یاسین رفیع کل اپینڈکس کا آپریشن کرنے والے ہیں۔

 

محمود الرشید اس وقت 9 مئی کے کیس کے سلسلے میں کیمپ جیل میں قید ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں