ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اور انتظار پنجوٹھا سمیت قانونی ٹیم نے ملاقات کی۔ جیل ذرائع کے مطابق وکلا نے ان سے سپریم کورٹ میں نیب کیس پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں