تازہ ترین

اقرار الحسن کی انا، چھوٹے فرعون اور طاقت کی سرپرستی — تحریر: وقار خان

اقرار الحسن کا مسئلہ یہ نہیں تھا کہ وردی والے نے کچھ کہا اور اسے معاشرے کی اصلاح کا درد جاگ گیا۔ اصل مسئلہ یہ تھا کہ اس کی انا کو چوٹ لگی

اقرار نے دعویٰ کیا کہ اس شخص نے اسے فیملی کے سامنے گالی دی، ثبوت دینے کا اعلان بھی کیا، مگر جو ویڈیوز سامنے آئیں اُن میں کہیں گالی نظر نہیں آئی الٹا وہ شخص اقرار کی طرف سے ہونے والی سختی اور بدتمیزی برداشت کرتا دکھائی دیا

اصل المیہ یہ ہے کہ عاصم منیر نے اس ملک میں چھوٹے چھوٹے فرعون پیدا کر دیے ہیں جو بھی طاقت کے دربار کی خدمت کرتا ہے، وہ خود کو وقت کا یزید سمجھنے لگتا ہے اور عام شہری کو کیڑے مکوڑے سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا

پھر ایسے لوگوں کی انا اس حد تک نازک اور متکبر ہو جاتی ہے کہ کسی عام شہری کا سیدھا دیکھ لینا بھی انہیں بغاوت محسوس ہوتا ہے۔ اپنے آپ کو وقت کے فرعون کا سب سے وفادار خادم سمجھ کر یہ بلڈی سویلین کو حقیر جانتے ہیں گویا سوال کرنا بھی جرم ہو

مریم نواز، غریدہ فاروقی یا اقرار الحسن ان سب کی اس بدمعاشی کے پیچھے اصل طاقت وہی جرنیلوں کی سرپرستی ہے، جس کے عوض یہ اپنی خدمات پیش کرتے ہیں اور بدلے میں عوام پر رعب جھاڑنے کا لائسنس لے لیتے ہیں

تحریر: وقار خان

شیئر کریں
Admin 2

Recent Posts

عالمی اور ملکی سیاست کے بدلتے رنگ: امریکہ، ایران کشیدگی اور پاکستان کے معاشی و سیاسی چیلنجز

امریکی الیکشن اور ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن سے قبل…

5 hours ago

عمران خان کیوں ضروری ہے؟ پاکستان کی ایکسپورٹس کا مختلف ادوار میں تقابلی جائزه

پاکستان کی ایکسپورٹس کی صورتحال: ایک تفصیلی جائزہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کا…

6 hours ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کی وائٹ بال سیریز کے لیے بھرپور تیاریاں، کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ اور تربیتی کیمپ کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے آئندہ وائٹ بال سیریز کے لیے قومی ٹیم کی تیاریوں…

8 hours ago

ہم ایران کا معاملہ جلدی ختم نہیں کریں گے تاکہ مسئلہ دوبارہ پیدا نہ ہو، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے…

21 hours ago

ایران کی نئی تجاویز: جنگ کے مستقل خاتمے اور پابندیاں ہٹانے کے لیے پاکستان کے ذریعے بڑی پیشکش

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری شدید تناؤ کو کم کرنے کے لیے تہران نے…

21 hours ago

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستان میں مذہبی تہواروں اور چاند کی رویت کے حوالے سے مستند معلومات فراہم کرنے…

22 hours ago

This website uses cookies.