بریکنگ؛ایرانی زمینی فوج 3 عرب ممالک داخلہ تیار؛ٹرمپ وینزویلا طرز آپریشن 1ہزارکلو یورنیم آپریشن خوف

yt


▪️ٹرمپ مزاکرات اچانک پلٹی کھا گیا۔۔ ایک طرف ایران کی نئی حکومت سے بات چیت کا دعویٰ دوسری جانب ایران کی موجودہ حکومت کو مذاکرات جلد تکمیل تک پہنچانے کی دھمکیاں۔۔ ▪️امریکا کی نظریں ایرانی 1ہزار کلو یورینیم پر۔۔۔۔وینزویلا طرز کا آپریشن کر کے یورینیم چوری کرنے کا پلان۔ ▪️نیتن یاہو نے اپنے خاتمے کی پیشین گوئی کر دی۔۔۔مبینہ گفتگو کی ویڈیو لیک۔۔۔ اگر یہ سامنے آ گیا تو میں ختم ہو جاؤں گا ۔۔۔ الفاظ کے استعمال میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔۔۔ ▪️ایران کا پاکستان میں ہونے والی ڈراما بازی کا حصہ بنے سے دو ٹوک انکار۔۔۔ ایرانی وزارت خارجہ نے پاکستان کو امریکی تلوے چاٹنے کی بجائے بھائی چارہ دیکھانے کی نصیحت بھی کر دی۔۔۔۔ ▪️فیلڈ مارشل کے دورہ عرب امارات کے ساتھ اسحاق ڈار دورہ چین کے لیے روانہ۔۔۔ کل چین میں اہم ملاقاتیں متوقع۔۔۔۔ صدر زرداری کا اچانک چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ ۔۔۔۔ ▪️ اسلام آباد ایک بار پھر ہلچل ڈی جی ISI سمیت اہم شخصیات کی بھیٹک ۔۔۔۔ معاشی صورتحال بے قابو لاک ڈاؤن سمیت اہم آپشنز زیر غور ▪️عالمی امن کے فیصلے کے لیے خان کو باہر نکالو اہم انٹرنیشنل نیوز پیپر کی سرخیاں ۔۔۔ خان پر نیا آرٹیکل ▪️پنجاب نواز خاندان میں پھوٹ پڑ گئی دو اہم شخصیات آمنے سامنے ۔۔۔ بات تو تو میں میں تک پہنچ گئی

شیئر کریں
Scroll to Top