اشرافیہ کی ٹیکس چوری اور غریب پر پٹرول لیوی کا بوجھ: ایک تجزیہ

حکومتی ترجمان کہتا ہے: عوام ٹیکس نہیں دیتی، اسلئے ہم نے پٹرول پر لیوی لگا دی

ٹیکس کون نہیں دیتا؟

  • پچھلے چار سال میں جن کے سو ارب ڈالر اُڑ کر با حفاظت دبئی پہنچ گئے
  • وہ جنکے نام دبئی لیکس، پنڈورا لیکس، پانامہ لیکس اور سوئس لیکس میں ہیں
  • وہ جو ارب پتی ہیں لیکن ٹیکس نہیں دیتے
  • وہ جو کاروبار سے کروڑوں کماتے ہیں لیکن ٹیکس نہیں دیتے
  • وہ جنکی جائیداد ایون فیلڈ، دبئی، بلجیم، آسٹریلیا، نیو یارک، لندن، سوئزرلینڈ اور فرانس میں ہے

ٹیکس کون دیتا ہے؟

  • وہ جو سرکاری ملازم ہے
  • وہ جو منی لانڈرنگ نہیں کرتا
  • وہ جو رزق حلال کماتا ہے
  • اور ہر غریب آدمی جو بجلی اور پٹرول استعمال کرتا ہے

یعنی پانچ فیصد اشرافیہ جو اربوں کی ناجائز کمائی پر ٹیکس نہیں دیتے، اُن سے ٹیکس لینے کیلئے پٹرول پر لیوی لگا دیا اور بجلی مہنگی کر دی

تحریر: احمد جواد

شیئر کریں

تازہ ترین خبریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top