عمران خان کو صحت کے حقیقی مسائل ہیں، ان کی اہلیہ کا بھی صحت کے شدید مسائل چل رہے ہیں، ان کے پارٹی لیڈرشپ سینیٹر اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر بھی شدید بیماریوں سے گزر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ یاسمین راشد اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے صحت کے بارے میں میڈیکل رپورٹس اور ان کے خاندانی ذرائع پہلے ہی تشویشناک صورتحال کا بتا چکے ہیں۔
ان کا جیلوں میں بند رکھنا، انصاف کے حصول سے محروم رکھنا، اور علاج معالجہ کی سہولیات سے دور رکھنا سراسر سیاسی انتقام ہے، جو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے اور شدید قابلِ مذمت ہے۔
موجودہ عالمی و علاقائی صورتحال میں شاید اسٹیبلشمنٹ اور حکومت اپنی شہرت اور عالمی لیڈرشپ سے ایک پیج پر ہونے کی وجہ سے اس کی اہمیت محسوس نہیں کرتے، لیکن یہ سیاسی انتقام غیرمعمولی قومی پیچیدگیوں کا باعث بنے گا۔
ملک کے مسائل کا حل سیاسی استحکام اور رول آف لاء میں ہے۔
لہذا عمران خان، ان کے خاندان اور پارٹی لیڈرشپ کو غیر جانبدار انصاف کی فراہمی اور صحت کی سہولیات تک رسائی دی جائے اور ان کے خلاف سیاسی انتقام کی روش بند کی جائے۔ سینیٹر مشتاق احمد
ایران کی بڑی سفارتی کامیابی اور آبنائے ہرمز کی بحالی حالیہ بین الاقوامی مذاکرات کے…
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی اور پاکستانی ٹینکر کا عبور: کیا پاکستان کسی نئے…
بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے کوششیں تیز: بیرسٹر گوہر کی بانی پی ٹی…
چین کی ایران کو خفیہ عسکری امداد حال ہی میں چین کے چار بڑے کارگو…
حکومت کی نااہلی یا 'پیک آورز ریلیف'؟ 46 ہزار میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے باوجود بدترین…
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل کا دوبارہ استعفے کا اعلان: اندرونی اختلافات یا سخت تنقید…
This website uses cookies.