اسلام آباد ڈسٹرک عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

‏اسلام آباد ڈسٹرک عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمعدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئےوزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کا کیس ہےسہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

شیئر کریں
Scroll to Top