پوپ لیو بھی امریکی صدر کے نشانے پر۔۔

‏ امریکی صدر نے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر مسیحیوں کے پیشوا کو جرائم پسند قرار دے دیا۔صدر ٹرمپ نے کہا ہمیں ایسا پوپ پسند نہیں جو یہ کہے کہ ہمارے شہروں میں جرائم قابل قبول ہیں، میں پوپ لیو کا کوئی بڑا مداح نہیں ہوں۔

شیئر کریں
Scroll to Top