خیبرپختونخوا حکومت رہائی میں مددگار نہیں، دیوار ہے: اب سمجھوتہ نہیں، فیصلہ ہوگا!۔۔

اگر سہیل آفریدی عمران خان کو نکالنے کے لیے سنجیدہ کوشش اس لیے نہیں کر رہا کہ اس کی حکومت نہ چلی جائے، تو پھر حقیقت چھپانے کی نہیں ماننے کی ہے؛ یہ حکومت رہائی میں مددگار نہیں، دیوار بن کر کھڑی ہے۔

پھر فیصلہ بھی واضح ہے:

دیواروں سے سمجھوتے نہیں ہوتے، انہیں گرایا جاتا ہے۔
ہمیں وہ حکومت نہیں چاہیے جو راستہ روکے،
ہمیں وہ طاقت چاہیے جو راستہ بنائے۔

اور اگر حکومت بچانا ہی سب سے بڑا مقصد ہے، تو یہ سہیل آفریدی کا مقصد ہو سکتا ہے عوام کا نہیں۔
 حکومت تو علی امین بھی کر رہا تھا۔ وقار خان کا ٹویٹ

 

شیئر کریں
Scroll to Top