‏یہ بات ثابت شُدہ ہےکہ عمران خان کوموت کےمنہ اورجیل کی سلاخوں سےصرف انکی بہنیں آزادکرائیں گی۔۔

‏یہ بات ثابت شُدہ ہےکہ عمران خان کوموت کےمنہ اورجیل کی سلاخوں سےصرف انکی بہنیں آزادکرائیں گی جوبھائی کیلیےبےخوف جدوجہد کررہی ہیں خان کی خوش قسمتی ہےکہ وہ رہائی پرکسی لیڈرکااحسان مندنہیں ہوگا ہمت ہارےباہم دست و گریباں لیڈرز تب پچھتائیں گےجب خان کی رہائی کےبعد نئیPTI۔سامنے آئیگی۔۔ صابر شاکر کا ٹویٹ

مزید اہم خبریں :۔

شیئر کریں
Scroll to Top